ذرائع
:
تلنگانہ اسٹیٹ بورڈآف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے ایک ہزار روپے جرمانہ کے ساتھ انٹرمیڈیٹ سال اول و سال دوم امتحانات کی فیس کی ادائیگی کے شیڈول پرنظرثانی کی
ہے۔
انٹرسال اول ودوم (جنرل اور ووکیشنل) کے ریگولراورناکام امیدوار مارچ میں منعقد شدنی امتحانات کی فیس 28 دسمبر تک داخل کرسکتے ہیں۔ قبل ازیں فیس کی ادائیگی کی تاریخ 19 دسمبر تھی جس میں 28 دسمبرتک توسیع کی گئی ہے۔